ایران: تہران میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
👁️ 306 بار دیکھا گیا
ایران: تہران میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں پر اسرار دھماکا، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک گھر کے باہر کھڑی کار میں پر اسرار دھماکا ہوا جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی اور گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تاہم دھماکے کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہے۔
Three people died in a car explosion in Tehran pic.twitter.com/jDu91dYt46
— Tasnim News Agency (@Tasnimnews_EN) May 21, 2019
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C