ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
👁️ 419 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
تہران (ڈیلی اردو ) ایرانی عدلیہ کے مطابق ’دُشمن کے ساتھ تعاون‘ کے الزام میں ایران میں تین ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار کیے گئے ان ’دُشمن کے ساتھیوں‘ میں 684 افراد نے اسرائیل کے لیے ’آپریشنل کارروائیاں‘ کیں اور 1258 نے ’سیاسی پروپیگنڈہ‘ اور ’میڈیا سرگرمیاں‘ کیں۔
اصغر جہانگیر کے مطابق اس سلسلے میں 1061 افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے اور غداروں کی سینکڑوں جائیدادوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔
حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد سے ایرانی عدلیہ نے ’جاسوسی کی سزا کی شدت‘ کے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے، ’دشمن کے ساتھ تعلق یا تعاون‘ کے الزام میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے یا ان کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
جنوری کے مظاہروں کے دوران ایران کے اندر بعض معروف شخصیات کی جائیدادیں بھی ضبط کر لی گئی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C