ایرانی سیکورٹی فورسز کی میں کارروائی میں جیش الظلم کے 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ایرانی سیکورٹی فورسز کی میں کارروائی میں جیش الظلم کے 3 دہشت گرد ہلاک
تہران (ڈیلی اردو)ایران کے صوبےسیستان و بلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی معلومات کی بنیاد پر سیکیورٹی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کیا اور سیستان و بلوچستان کے جنوب میں واقع دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا، ہونے والی کارروائی میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے تین اہلکار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور ممنوعہ آلات برآمد ہوئے۔
سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبے کا امن برقرار رکھنے کے لئے شرپسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4616 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C