بلوچستان: اوتھل ناریل فارم کے قریب پک اپ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہو گئے
👁️ 193 بار دیکھا گیا
بلوچستان: اوتھل ناریل فارم کے قریب پک اپ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہو گئے
حب (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے اوتھل ناریل فارم کے قریب پک اپ الٹنے دو افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے 4 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی نال سے بتایا جاتا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق پک اپ میں سوار افراد حب سے نال جا رہے تھے تاہم حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا قبل ازیں جمعرات کی شام بھی خضدار کی تحصیل وڈھ کے نواحی علاقے دارکھالہ میں بھی تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے بھائی بہن جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے۔
لیویز حکام کے مطابق کار کراچی سے خضدار جارہی تھی اور اسمیں سوار تمام افراد خضدار شہر کے رہائشی تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C