بلوچستان: تربت میں فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تربت میں فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں ائرپورٹ روڈ پر ہفتے کی شب کو فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
Images from the site of blaat, #Turbat #Kech #Balochistan https://t.co/vsS3MGtZbe pic.twitter.com/5DYBGk7u6o
— ???????? (@Info_Balochistn) July 30, 2022
پولیس کے مطابق دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا کہ ریموٹ کنٹرول بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے قریب کھڑی کئی موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق دھماکا فٹ بال اسٹیڈیم کو نشانہ بناکر کیا گیا، جہاں پر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ منعقد کیا جارہا تھا۔
دوسری طرف پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر بلوچستان میں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C