بلوچستان: واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی، بھاری اسلحہ برآمد
👁️ 125 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی، بھاری اسلحہ برآمد
واشک (ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ کارروائی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کی گئی، جس میں ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک آر پی جی 7 لانچر، اس کے 5 گولے، میگزینز، 5 جدید ہتھیار، 3 موبائل فون اور 2 موٹر سائیکلیں تحویل میں لی گئیں۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں شہریوں کو لوٹنے، خوف و ہراس پھیلانے اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9262 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C