بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
👁️ 131 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
بنوں(ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مَمند خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، جس کے دوران ایک اہم کمانڈر ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ 5 دہشتگردوں کو علاقے میں گھیرے میں لے لیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کیا۔ آپریشن میں اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا، جبکہ کارروائی کے دوران دہشتگرد کمانڈر فتح اللہ مَمند خیل کے ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔ گھیرے میں موجود 5 دہشتگردوں کی حتمی صورتحال سمیت آپریشن کے مکمل نتائج کی مزید تفصیلات کارروائی مکمل ہونے اور اطلاعات کی تصدیق کے بعد سامنے آنے کا امکان ہے۔
ابتدائی اطلاعات میں مزید ہلاکتوں، گرفتاریوں یا اسلحہ برآمد ہونے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے حتمی معلومات کا انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5468 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C