02/June/2025

بنوں‌:‌دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 88 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں‌:‌دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں‌:‌دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشتگردی کے واقعہ کے دوران شدت پسندوں کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اہلکار ابرار ہلاک ہو گیا.

ذرائع کے مطابق واقعہ ترنگ قبرستان کے قریب پیش آیا، جہاں ابرار اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ گھات لگائے حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ پولیس اہلکار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جب کہ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C