بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان
👁️ 62 بار دیکھا گیا
بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان
سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی 10 اکتوبر سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جمعرات سے سیاح جموں و کشمیر کی جانب سفر کر سکیں گے، تاہم بھارتی حکومت کے اعلان کے باوجود برطانیہ اور دیگر ممالک نے اپنے شہریوں کو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا سفر نہ کرنے کا مشورہ برقرار رکھا ہے۔
یاد رہے کہ بھارت کی حکومت نے 5اگست سے جموں و کشمیر سے تمام سیاحوں، یاتریوں اور غیر کشمیری طلبا کو واپس لوٹنے کا حکم دیا تھا۔
دوسری جانب بھارتی حکومت نے مزید فوجی دستے بھی وادی میں تعینات کر دیے ہیں۔
اس سے قبل بھارتی حکومت نے 5 اگست کو لوک سبھا میں ایک بل متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کر دیا تھا۔ جس سے کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت بھی ختم ہو گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C