تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا
👁️ 217 بار دیکھا گیا
تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو تکنیکی خرابی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام میں مسائل پیدا ہوئے جس کے باعث کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی اور نہ ہی سٹیٹس اپ ڈیٹ ہورہا ہے ۔ اس کے علاوہ میسنجر پر بھی کوئی تصویر نہیں بھیجی جارہی ہے۔ اسی طرح فیس بک کی ملکیت دوسری سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کے صارفین کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
We're focused on working to resolve the issue as soon as possible, but can confirm that the issue is not related to a DDoS attack.
— Meta (@Meta) March 13, 2019
گزشتہ پانچ گھنٹے کے دوران نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر کے صارفین کو فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خیال رہے کہ فیس بک پر براﺅزنگ تو ٹھیک ہورہی ہے لیکن کوئی بھی چیز اپ لوڈ نہیں ہورہی ۔ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور ماہرین کوشش کر رہے ہیں کہ جلد از جلد یہ مسئلہ حل کرلیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C