تھرپارکر: مٹھی میں کنویں کی کھدائی کے دوران تودا گرنے سے 4 مزدور ہلاک
👁️ 125 بار دیکھا گیا
تھرپارکر: مٹھی میں کنویں کی کھدائی کے دوران تودا گرنے سے 4 مزدور ہلاک
مٹھی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوراں دب کر 4 مزدور کر ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مٹھی ننگرپارکر کے راڑکرو میں کنویں کی کھدائی کے دوراں کنواں دب جانے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے، لاشیں نکال لی گئیں۔
تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں کنویں کی کھدائی کی دوران 16 فٹ کھودا گیا کنواں اچانک دب گیا۔ ہلاک مزدوروں میں کولہی برادری سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جالو مل، وانکجی، مہاسنگھ اور کرمن شامل ہیں۔
مزدور گاؤں کے رہائشی کے کھیت میں زرعی زمین آباد کرنے کے لیے کنواں کھود رہے تھے ۔اطلاع پر ننگرپارکر تعلقہ انتظامیہ نے کرینوں کی مدد سے چاروں لاش نکال لیں۔
ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم کا کہنا تھا کہ 16 فٹ کنواں بارش کے بعد نمی ہونے سے کھدائی کے دوران دب گیا۔
انتظامیہ نے بروقت امدادی کارروائی شروع کی مگر مشینری پہنچانے میں وقت لگا، گاؤں بھی شہر سے بہت دور تھا تب تک مزدور ہلاک ہوچکے تھے۔ اچانک 4 لاش ایک ہی گاؤں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5117 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C