تیراہ میں کواڈ کاپٹر حملے، کمسن لڑکی ہلاک، خاتون اور بچہ زخمی
👁️ 107 بار دیکھا گیا
تیراہ میں کواڈ کاپٹر حملے، کمسن لڑکی ہلاک، خاتون اور بچہ زخمی
خیبر(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں کواڈ کاپٹر حملوں کے دو واقعات میں ایک کمسن لڑکی ہلاک جبکہ خاتون اور بچے کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں واقعات تیراہ کے علاقے شڈلہ میں پیش آئے، جہاں کواڈ کاپٹر حملوں کی زد میں شہری آبادی بھی آئی۔ متاثرین میں خواتین اور بچے شامل ہیں، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تیراہ کے مختلف علاقوں میں کواڈ کاپٹر حملوں کے علاوہ مارٹر گولے فائر کیے جانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، تاہم ان واقعات میں ہونے والے مجموعی جانی یا مالی نقصان کی مکمل تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔
شڈلہ میں ڈرون اور مارٹر حملوں کے بعد مقامی آبادی میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات سامنے آنے کا انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C