جماعت اسلامی رہنما سجاد عباسی قتل کیس: گرفتار ملزم کو عدالت نے 2 بار سزائے موت سنا دی
👁️ 98 بار دیکھا گیا
جماعت اسلامی رہنما سجاد عباسی قتل کیس: گرفتار ملزم کو عدالت نے 2 بار سزائے موت سنا دی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دو بار موت کی سزا سنادی۔ جماعت اسلامی مری کے مرکزی رہنما سجاد عباسی کے قتل کیس میں عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
مجرم سہراب نے معمولی رنجش پر ستمبر 2022 میں جماعت اسلامی کے رہنما کو مسجد کے صحن میں فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا اور پھر فرار ہوگیا تھا۔قتل کی واردات کا مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا اور چالان عدالت میں پیش کیا۔
ملزم کو اپنے دفاع کا بھرپور حق دیا گیا تاہم وہ ناکام رہا جس پر راولپنڈی کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اظفر خان نے کیس کا محفوظ فیصلہ جاری کیا۔
محفوظ فیصلے کے مطابق عدالت نے مجرم سہراب کو2 مرتبہ سزائے موت 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5117 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C