جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، ٹیچر سمیت 2 افراد ہلاک
👁️ 198 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، ٹیچر سمیت 2 افراد ہلاک
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر محمود سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل برمل کے علاقہ لنڈی ڈوگ میں پیش آیا جہاں کالے شیشوں والی فیلڈر گاڑی سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سکول ٹیچر محمود سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
واقعے کے فوری بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کردی۔
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C