جہلم: پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
👁️ 198 بار دیکھا گیا
جہلم: پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
جہلم (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع یقینی بنائیں گے۔
یہ بات انہوں نے جہلم میں ایل او سی کے حوالے سے جاری مشقوں کا جائزہ لینے کے موقع پر اپنی گفتگو میں کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جہلم کا دورہ کیا۔
کور کمانڈر راولپنڈی بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے، انہوں نے ایل او سی کے انوائرمنٹ کے حوالے سے جاری بریگیڈ مشقوں کا جائزہ لیا، مشقوں کے دوران ٹینک، اینٹی ٹینک ہتھیار اور آرٹلری گنز کا استعمال کیا گیا تھا۔
اس موقع پر نوجوانوں کی تربیت کیلئے مشقوں میں جنگی حالات کا ماحول پیدا کیا گیا تھا، مشقوں میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھی حصہ لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے جوان اپنی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارتوں پربھرپور توجہ دیں۔
ہم مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع یقینی بنائیں گے، ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں، پاک فوج خطےمیں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C