18/December/2024

خیبر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 40 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

خیبر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہو گیاہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تجصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت ندیم خان قوم ملک دین خیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C