خیبر پختونخوا: ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
👁️ 246 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
ضلع مہمند (نمائندہ ڈیلی اردو) تحصیل صافی کے علاقے قندارو میں بارودی سرنگ دھماکے سے ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قندوار میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار لانس نائیک نوشاد شہید اور سپاہی احمد شدید زخمی ہوگیا، دھماکا بم ڈسپوزل سکواد کے پیدل ٹیم پر ہوا۔
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جب کہ دھماکے میں شہید اور زخمی اہلکار کو مامد گٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے قبول کرلی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C