دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں سی ٹی ڈی نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
👁️ 262 بار دیکھا گیا
دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں سی ٹی ڈی نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ڈیرہ اسماعیل خان ( توقیر حسین زیدی) سی ٹی ڈی پولیس نے 2 جون 2018 کے دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پرکالعدم تنظیم کے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ پولیس کو 2 جون 2018 کے دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ثاقب عرف شانی کو پناہ اور خوراک دینے والے اور اس کے سہولت کاروں ناظم الدین ولد عمردین سکنہ محلہ دیوان صاحب شہر، زکریا گنڈہ پور سکنہ محلہ نواز علی، محمد ایوب، جہانگیر، تنویر، وسیم، عالمگیر راجپوت سکنہ توصیف آباد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمے میں کہا گیا کہ یہ سہولت کار بھی کالعدم تنظیم کے سرگرم اراکین ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C