دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے
👁️ 256 بار دیکھا گیا
دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے
جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔
جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے وہیں ہر ملک میں اس کا علیحدہ طریقہ کار وضع ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تحفظات اٹھنے کے باوجود اب بھی 53 ممالک ایسے ہیں جہاں جرم کرنے والے شخص کو موت کی سزا دی جاتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رپورٹ میں 53 ممالک میں دی جانے والی سزائے موت کے طریقہ کار بھی درج کیے۔
کن ممالک میں سزائے موت دی جاتی ہے؟
رپورٹ کے مطابق افغانستان، ہندوستان، نائیجیریا، امریکا، جاپان، تائیوان، کویت، زمبابوے، لیبیا، تھائی لینڈ، گوانا، یوگانڈا، بنگلا دیش، عراق، انڈونیشیا، بوسٹوانا، بہاماس، کیوبا، بیلاروس، یمن، ایران، عراق، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، ویت نام، شام، مصر، چین، سوڈان، ڈی آر سی، اتھوپیا، جنوبی سوڈان، کمروس، بارباڈوس، چاڈ(افریقا)، پاکستان، عمان، سنگاپور، سینٹ لیوشیا، بیلا روس، بحرین، شمالی کوریا، گنی، فلسطین، لسوتھو، بابوڑا، بیلائج، ڈومینکا، جمیکا ، جارڈن سمیت دیگر ممالک میں سزائے موت کا قانون برقرار ہے۔
سزائے موت کے 10 خطرناک طریقے
چین، ویت نام، امریکا میں سزائے موت پانے والے مجرم کو زہر کا انجیکشن اور فائرنگ کر کے مارا جاتا ہے جبکہ انڈونیشیا، تائیوان میں بھی فائرنگ سے مجرم کی زندگی کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔
امریکا کی متعدد ریاستوں میں سزائے موت کے مجرم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جاتے ہیں یا پھر اُسے کرنٹ والی کرسی پر بیٹھایا جاتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس طریقہ موت کو بے حد ظالمانہ قرار دیا۔
سعودی عرب میں ریپ، منشیات یا دیگر سنگین جرائم کرنے والے مجرم کا سرقلم کیا جاتا ہے۔
پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، ایران، عراق اور جاپان میں پھانسی کے ذریعے مجرم کو سزائے موت دی جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C