سابق سپیکر سید فخر امام قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا چئیرمین منتخب
👁️ 167 بار دیکھا گیا
سابق سپیکر سید فخر امام قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا چئیرمین منتخب
اسلام آباد(ڈیلی اردو) سابق سپیکر قومی اسمبلی و ممبر سید فخر امام کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیرکا چئیرمین منتخب کر لیا گیا ہے، کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز پارلیمٹ میں کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوا جس چئیرمین کے انتخاب کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
چئیرمین کمیٹی کے لیے سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغر نےتجویز کیا جبکہ محمد امجد فاروق خان نے تائید کی ۔خصوصی کمیٹی کے لیے فخر امام کو متفقہ طور پر چئیرمین منتخب کر لیا گیا۔
اجلاس میں ممبران اسمبلی نزہت پٹھان، اورنگزیب کچھی، ثوبیہ کمال، غزالہ سیفی، عظمیٰ ریاض، نورین فاروق، کرن عمران ڈار،چوہدری عابد رضا، سید محمود شاہ، نوابزادہ افتخار احمد، احمد خان بابر، عامر ڈوگر نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15512 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C