سابق گورنر کو جنسی زیادتی پر 3 سال قید کی سزا، عدالت نے گورنر کو جیل بھیج دیا
👁️ 223 بار دیکھا گیا
سابق گورنر کو جنسی زیادتی پر 3 سال قید کی سزا، عدالت نے گورنر کو جیل بھیج دیا
سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق گورنر آن ہی جنگ کو جنسی زیادتی کے کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے سابق گورنر آن ہی جنگ کو اپنی سیکریٹری کِم جی یون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر عدالت نے ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
گزشتہ برس مارچ میں سابق گورنر کی سیکریٹری نے ایک ٹیلی وژن چینل کے لائیو پروگرام میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں 8 ماہ کے دوران 4 بار ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور ایسا گورنر ہاؤس میں دیگر لڑکیوں کے ساتھ بھی کیا گیا۔
سیکریٹری کے الزامات کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے گورنر کو پارٹی سے نکال دیا تھا، گورنر آن ہی جنگ نے پارٹی کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے گورنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔ گورنر ہی جنگ نے زیادتی کی شکار سیکرٹری سے معذرت بھی کی تھی۔
تاہم یہ معاملہ مقامی عدالت تک جا پہنچا تھا جہاں گورنر کو ساڑھے تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ گورنر نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے شواہد مٹا دیئے تھے اس لیے کم سے کم سزا ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C