سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا: عثمان بزدار
👁️ 197 بار دیکھا گیا
سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا: عثمان بزدار
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق مانیٹرنگ کر رہے ہیں.
انھوں نے کہا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پانی کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا، جلد سٹرکوں اور صفائی کا نظام ٹھیک کریں گے.
وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ موٹروے پر انڈسٹریل زون کا قیام عمل میں لایا جائے گا، فراہمی آب کےمنصوبے کی انکوائری کرائی جائے گی، پنجاب کے 36 اضلاع میں ترقیاتی فنڈز 2 دن میں مل جائیں گے.
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر میرا لیڈر میری تعریف کرتا ہے، تو مخالفین کو کیوں گلہ ہے؟
قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا تھا کہ عوام کا تحفظ حکومتی ترجیحات میں سر فہرست ہے، پولیس عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26379 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5467 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C