سرینگر: یوم عاشور کے جلوس پر بھارتی فوج کی پیلیٹ گنز سے فائرنگ، 40 زخمی، 200 گرفتار
👁️ 180 بار دیکھا گیا
سرینگر: یوم عاشور کے جلوس پر بھارتی فوج کی پیلیٹ گنز سے فائرنگ، 40 زخمی، 200 گرفتار
سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور پر نکلنے والے جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلیٹ گنز کی استعمال درجنوں کشمیری زخمی۔
Indian Occupation soldiers fired pellet guns at a Muharram procession in Srinagar, Kashmir, injuring 40 people, including women.
More than 10,000 Kashmiri Muslims have been injured by Indian fired pellet guns, many who are now permanently blinded.https://t.co/Sfwu8Gxxq7 pic.twitter.com/RlYbd4A45Y
— CJ Werleman (@cjwerleman) August 29, 2020
یوم عاشور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ سری نگر میں پرامن جلوس پر بھارتی فورس کی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلٹ گنز کا اندھا دھند استعمال۔ 40 سے زائد کشمیری لہولہان جبکہ جلوس میں شرکت کرنے والے دو سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
https://twitter.com/RizviUzair/status/1299359831560605696?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C