سوات میں پولیس اور عسکریت پسندوں میں فائرنگ، مقامی شہری ہلاک، کانسٹیبل زخمی
👁️ 245 بار دیکھا گیا
سوات میں پولیس اور عسکریت پسندوں میں فائرنگ، مقامی شہری ہلاک، کانسٹیبل زخمی
سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے گوالیرئی میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی شہری ہلاک جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ واقعے میں جہان پاجا نامی مقامی شخص گولی لگنے سے ہلاک ہوا، جب کہ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور بھاری تعداد میں پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی حزب اللہ کو بڑی مالی مدد کی تیاری، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
وائٹ ہاؤس پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، ایف بی آئی نے 5 افراد گرفتار کر لیے
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4566 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C