شمالی وزیرستان میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب خودکش دھماکا، راہگیر میاں بیوی ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب خودکش دھماکا، راہگیر میاں بیوی ہلاک
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
Another day, another suicide bombing in Pakistan.
Two civilians killed in a suicide bombing in North Waziristan. https://t.co/o13RWbGolE
— FJ (@Natsecjeff) August 7, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل غلام خان کے علاقے سیدگی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم پر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں راہگیر میاں اور بیوی ہلاک ہوگئے جبکہ دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم محفوظ رہی۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب بم ڈسپوزل اسکواڈ چیکنگ میں مصروف تھا، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ادھر شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں بھی نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے بارودی مواد گاؤں خدی میں زیر تعمیر پل میں نصب کیا گیا تھا جس سے نئی تعمیر شدہ پل مکمل طور پر متاثر ہوئی ہے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سوشل میڈیا انچارج جاوید نور داوڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ تاہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C