شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ
👁️ 142 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے دونوں میزائل سمندر میں آبدوز کے ذریعے فائر کئے، میزائلوں نے فضا میں دو گھنٹے کی مسافت طے کرتے ہوئے 1500 کلومیٹر کی دوری پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
شمالی کوریا نے ان میزائلوں کا تجربہ اس وقت کیا ہے جب چند گھنٹوں بعد ہی امریکا اور جنوبی کوریا مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کرنے والے ہیں۔ شمالی کوریا کے اس اقدام کو مشترکہ فوجی مشق کے لیے ایک انتباہ بھی سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے بعد فوج ہائی الرٹ ہے جب کہ ملکی انٹیلی جنس ایجنسی اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تفصیلات کا تجزیہ کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C