04/April/2019

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، لندن روانگی کی تیاریاں

👁️ 113 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، لندن روانگی کی تیاریاں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، لندن روانگی کی تیاریاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، محکمہ داخلہ کی جاب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف چند روز میں لندن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنی پوتی کی تیمارداری کریں گے، اس کے علاوہ ف برطانیہ میں قیام کے دوران شہباز شریف صحت کے مسائل کے حوالے سے اپنے معالجین سے رابطہ بھی کریں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C