عمران خان فارغ، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ تہلکہ خیز انکشاف
👁️ 147 بار دیکھا گیا
عمران خان فارغ، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ لوگوں کا اعتبار بھی آہستہ آہستہ عمران خان پر سے ختم ہوتا جائے گا۔ اس کے بعد پی ٹی آئی سے ہی کسی کو وزیراعظم منتخب کروایا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 2019ء اور 2020ء میں وزیراعظم عمران خان سے غلط کام کروائے جائیں گے۔ سیاستدانوں کو بدنام کروا کر انھیں چھٹی پر بھیجا جائے گا۔
منظور وسان نے دعویٰ کیا کہ اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہی کسی کو وزیراعظم منتخب کروایا جائے گا جبکہ لوگوں کا اعتبار بھی آہستہ آہستہ عمران خان پر سے ختم ہوتا جائے گا۔
پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے تو دلوایا جائے گا۔ انھیں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چاہیں۔ پیپلز پارٹی کیخلاف ان کی بیان بازی سمجھ سے باہر ہے۔ عمران خان کو مشورہ ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C