غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
👁️ 176 بار دیکھا گیا
غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں میں 2 ارب 37 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی وغیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جون 2018 میں پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے 95 ارب 34 کروڑ ڈالر تھے۔
ذرائع کے مطابق قرضوں کےحجم میں سعودی عرب سے ملنے والے دو ارب ڈالر بھی شامل ہیں جب کہ یو اے ای اور سعودی عرب سے ملنے والے مزید ایک ایک ارب ڈالر اس قرض میں شامل نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C