لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ برہم
👁️ 167 بار دیکھا گیا
لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ برہم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران تفتیشی افسر غیر حاضر رہے۔
دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس میں کہا کہ لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر عدالت کو بے حد تشویش ہے، اہل خانہ کی داد رسی وقت کی ضرورت ہے۔
عدالت نے کہا کہ کوئی شک نہیں صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹیزکے اجلاس ہورہے ہیں، بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں، تفتیشی افسران آخر کار کس مرض کی دوا ہیں، سنجیدہ اقدامات کیوں نہیں کرتے؟
بعد ازاں عدالت نے لاپتاافراد کی بازیابی سے متعلق صوبائی، وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے رپورٹس طلب کرلی۔
عدالت نے عدم پیشی پر کیس کے تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے درخواستوں کی مزید سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C