لاہور: عدالت نے سعد رضوی سمیت 24 ٹی ایل پی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا
👁️ 443 بار دیکھا گیا
لاہور: عدالت نے سعد رضوی سمیت 24 ٹی ایل پی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا
لاہور (ڈیلی اردو) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی اور 23 دیگر رہنماؤں کو گزشتہ سال پولیس اہلکاروں پر حملوں سے متعلق مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔
جج منظر علی گل نے مفرور رہنماؤں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے، کیونکہ پولیس کے مطابق ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو چکے ہیں۔
بادامی باغ پولیس نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مفرور ملزمان کو دہشت گردی، کارکنوں کو تشدد پر اکسانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں سے متعلق درج ایف آئی آر میں اشتہاری قرار دیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C