لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے
👁️ 151 بار دیکھا گیا
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے
لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں شیڈول تین روزہ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں سخت سکیورٹی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں واقع تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ ایف سی کالج لاہور سمیت گرد و نواح کی دکانوں، تعلیمی اداروں، کمرشل پلازوں سمیت ریسٹورنٹس کو تین روز کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایف سی کالج سمیت کاروباری ادارے 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ اکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 5 سے 9 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کا پہلا میچ ہفتے کے روز کھیلا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C