لکی مروت: مسلح افراد نجی سکول کے پرنسپل کو اغوا کر لیا
👁️ 305 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسلح افراد نجی سکول کے پرنسپل کو اغوا کر لیا
لکی مروت (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ تجوڑی کی حدود ٹھوڑی بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک نجی سکول کے پرنسپل کو اغوا کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پر پرنسپل برکت اللہ کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر اغوا کیا۔ اغوا کار ایک فلائنگ کوچ نما گاڑی میں سوار تھے۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان پرنسپل کی موٹرسائیکل بھی ساتھ لے گئے اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کر دی ہے جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مغوی کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C