28/January/2024

لکی مروت میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی

👁️ 100 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی

لکی مروت میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کوٹکہ شیر خان میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اس دوران دستی بم ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

زخمیوں بچوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C