06/August/2025

لکی مروت میں دو لاشیں برآمد، ایک اور ایف سی اہلکار فائرنگ میں ہلاک

👁️ 354 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں دو لاشیں برآمد، ایک اور ایف سی اہلکار فائرنگ میں ہلاک

لکی مروت میں دو لاشیں برآمد، ایک اور ایف سی اہلکار فائرنگ میں ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ ضلع لکی مروت کے محلہ ریلوے سٹیشن کے قریب لکی پل سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

اسی علاقے میں ایک اور واقعے میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار عطا الرحمن کو گھر کے ساتھ بیٹھک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C