مردان: سرکاری سکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم، وزیر تعلیم کا معاملے سے لاتعلقی کا اظہار
👁️ 160 بار دیکھا گیا
مردان: سرکاری سکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم، وزیر تعلیم کا معاملے سے لاتعلقی کا اظہار
مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے چینہ میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول کی طالبات میں ضلعی رکن کی جانب سے برقعے تقسیم کیے گئے۔
ڈسٹرکٹ ممبر مظفر شاہ نے بتایا کہ انہوں نے عوامی نمائندے کے طور پر علاقائی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اسکول کی طالبات میں برقعے تقسیم کیے ہیں۔
برقعہ ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور اسی لیے 90 برقعے اور چادریں تقسیم کی گئیں۔
دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے معاملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی اسکول میں برقعے تقسیم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں اور یہ برقعے ضلعی کونسل کی رکن نے اپنے طور پر تقسیم کیے ہیں، انکے مطابق مقامی انتظامیہ کو اس ضمن کارروائی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C