مفتی منیر شاکر قتل کیس حل، دہشت گرد نیٹ ورک گرفتار
👁️ 458 بار دیکھا گیا
مفتی منیر شاکر قتل کیس حل، دہشت گرد نیٹ ورک گرفتار
پشاور(ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مختلف کامیاب کارروائیوں کے دوران دہشت گردی میں ملوث بڑے نیٹ ورکس کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان کے مطابق مفتی منیر شاکر قتل کیس حل کرتے ہوئے اس میں ملوث گروہ کی نشاندہی کی گئی، جبکہ پشاور میں دہشت گردی کے 18 سنگین واقعات میں ملوث ایف اے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں ڈی ایس پی سردار حسین خان سمیت 14 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعات بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا، جبکہ چھ حساس تنصیبات پر حملوں کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی۔ سی ٹی ڈی نے مذہبی علما کے قتل میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور داعش خراسان نیٹ ورک کا خاتمہ بھی کر دیا، جو 11 مئی کے پشاور خودکش حملے میں ملوث تھا۔
مزید بتایا گیا کہ سی ٹی ڈی نے اپنی آپریشنل صلاحیت بڑھانے کے لیے خصوصی یونٹس قائم کیے، اہلکاروں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کیں اور جدید تربیتی پروگرامز کا آغاز کیا، جس سے دہشت گردی کے بدلتے خطرات سے نمٹنے اور پیچیدہ مقدمات کی مؤثر تفتیش ممکن ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4565 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2454 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C