مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر سمیت 2 افسر ہلاک، 2 زخمی
👁️ 223 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر سمیت 2 افسر ہلاک، 2 زخمی
سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں سڑک حادثے میں بھارتی فضائیہ کے دو افسر ہلاک اور دوزخمی ہوگئے ہیں جب کہ مرنے والوں میں ایک اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہے۔
حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں اس وقت پیش آیا جب بھارتی فضائیہ کے افسران جیپ میں سوار ملنگ پورہ کے علاقے سے گزررہے تھے، لاشوں اور زخمیوں کو فوجی اڈے میں واقع اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سینئر پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں دو افسر ہلاک اور دو زخمی ہوئے تاہم حادثے کی دیگر تفصیلات نہیں بتائی گئی اور نہ ہی یہ واضح ہوسکا کہ آخر اس وقت افسران کو غیر ضروری سفر کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
جس مقام پر یہ حادثہ پیش آیا وہ بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ہی واقع ہے جب کہ واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C