ٹانک میں ریسکیو 1122 کے تین اہلکار اغوا، سرچ آپریشن جاری
👁️ 360 بار دیکھا گیا
ٹانک میں ریسکیو 1122 کے تین اہلکار اغوا، سرچ آپریشن جاری
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر گاؤں صفدر کے قریب دہشت گردوں نے ریسکیو 1122 کے تین اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ایس ایم اے کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ناکہ لگا کر ریسکیو اہلکاروں کی گاڑی کو روکا اور انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔
مغوی اہلکاروں میں سینئر انچارج وقاص عالم، کلرک مدثر اور ڈرائیور افتخار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اغوا کار اہلکاروں کو ان کی نجی کلٹس گاڑی سمیت نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کرتے ہوئے مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر تنویر احمد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C