ٹانک میں زیر تعمیر گرلز سکول دھماکے سے تباہ
👁️ 618 بار دیکھا گیا
ٹانک میں زیر تعمیر گرلز سکول دھماکے سے تباہ
ٹانک (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں زیر تعمیر گرلز پرائمری سکول کو نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکے سے تباہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ گاؤں گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں اسکول کی عمارت ابھی تعمیر کے مراحل میں تھی۔
واقعے کے بعد مقامی پولیس فورسز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور دھماکے میں ہونے والے نقصان کی تصدیق کی۔
پولیس کے مطابق اسکول کو بارودی مواد لگا کر دھماکا کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں انسانی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مقامی افراد نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے حملے نہ صرف تعلیم کے شعبے کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ معاشرتی ترقی میں رکاوٹ بھی بنتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9262 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C