ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دیگا: مدثر زیدی
👁️ 199 بار دیکھا گیا
ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دیگا: مدثر زیدی
سبی (سید طاہر علی شاہ) مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم کے انچارج مدثر زیدی کا کہنا ہے کہ ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دے گا۔
مدثر زیدی ریٹائرڈ ریلوے افسر کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے مسافر ٹرینوں کا ٹریکنگ سسٹم ریلوے کو عطیہ کیا ہے۔ پاکستانی مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگا دیا گیا
انہوں نے مزید بتایا کہ اس ٹریکنگ سسٹم سے ٹرین میں سفر کرنے والے اور ان کے عزیز و اقارب اب گھر بیٹھے ٹرین کا مقام، اگلے اسٹیشن پر آمد، ٹرین کی اسپیڈ اور منزل پر پہنچنے کا وقت معلوم کیا جاسکے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں پہلی بار مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگا یا گیا ہے، جسے ’پاک ریل لائیو‘ کا نام دیا گیا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ٹریکنگ سسٹم ایپ پر معلوم کر سکیں گے کہ ٹرین کہاں تک پہنچی ہے، یہ معلومات اردو اور انگریزی میں دستیاب ہوں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C