پاک بھارت کشیدگی: بہاونگر کے علاقے فورٹ عباس پر بھارتی گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
👁️ 177 بار دیکھا گیا
پاک بھارت کشیدگی: بہاونگر کے علاقے فورٹ عباس پر بھارتی گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بہاولنگر (ڈیلی اردو) بھارت کی سرحد سے 15 کلو میٹر دور پنجاب کے ضلع بہاول پور کے علاقے فورٹ عباس میں گولے گرنے کی اطلاعات ہیں اور نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ یہ گولے چولستان کے صحرا میں گرے جس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
تاہم یہ گولے حال ہی میں گرنے کی سرکاری طور پر پاکستان کی طرف سے تصدیق نہیں ہوسکی۔
فورٹ عباس کے صحرا میں خول ملنے کے بعد میڈیا میں متضاد خبریں گردش کررہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی ہنگامہ برپا کر رکھا ہے اور ایسی غیر مصدقہ اطلاعات بھی ہیں کہ ایل او سی کے اس پار موجود بھارتی فورسز نے شیل فائر کیے۔
کچھ صارفین صورتحال واضح کر رہے ہیں اور ایک صارف نے لکھا کہ ” فورٹ عباس میں ایسا کچھ نہیں ہوا، یہ خول چک نمبر 248 سے ملے جو کہ سرحد سے 6 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔
جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گولے چک نمبر 246 اور چک نمبر 248 کے علاقے شاہیواں والا ٹوبہ کے قریب گرے ہیں۔
یاد رہے کہ فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہے اور پاک بھارت بارڈر کے قریب جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26379 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5467 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C