پاکستان سپرلیگ کیلیے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا گیا
👁️ 133 بار دیکھا گیا
پاکستان سپرلیگ کیلیے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پی سی بی نے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا۔
سری لنکا کے روشن ماہنامہ میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے، امپائرنگ پینل میں انگلینڈ کے مائیکل گف، رچرڈز النگورتھ، سری لنکا کے رینمورمارٹینز، احسن رضا، آصف یعقوب، شوذب رضا اور راشد ریاض شامل ہیں، علیم ڈار نجی مصروفیات کی وجہ سے اس بار پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہوں گے۔
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیکل گف لاہور میں 9 مارچ کو شیڈول لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے میچ کو سپروائِز کریں گے
جبکہ 10 مارچ کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ میں بھی وہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی پینل میں شامل انتیس سالہ مائیکل گف اب تک آٹھ ٹیسٹ، انچاس ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ وہ اب پہلی بار پی ایس ایل میں امپائرنگ کے فرائض نبھائیں گے۔
پی سی بی نے مدثر نذر کی سربراہی میں تین رکنی ایونٹ ٹیکینکل کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر سہیل سلیم اور عثمان واہلہ شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 271 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3453 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C