پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر
👁️ 317 بار دیکھا گیا
پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر
تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
وہ پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے انہیں باضابطہ طور پر اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔
ثقافتی، مذہبی اور تاریخی تعلقات اور دونوں برادر ملکوں کے درمیان ایک جیسی اقدار کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کے صدر حسن روحانی نے امید ظاہر کی پاکستان کی سفیر رفعت مسعود دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات بڑھانے میں مثبت کردار ادا کریںگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C