لاہور: مسیحی خاتون اور اسکے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
👁️ 206 بار دیکھا گیا
لاہور: مسیحی خاتون اور اسکے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
لاہور (اے ڈی شہزاد ) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں چند ماہ قبل مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان کو ایک بار پھر سے قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرحت خورشید عالم کے والد خورشید عالم نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ملزمان نے چند ماہ قبل ہمارے ہونے والے داماد عدنان مقبول ولد مقبول مسیح کو اتفاق ہسپتال لاہور کے سامنے قتل اور توہین رسالت کا کیس بنانے کی دھمکیاں دی تھیں مگر ہماری شنوائی نہیں ہوئی۔
بااثر ملزمان آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں اور قانون کی گرفت سے باہر ہیں ان سے ہمیں شدید خطرات لاحق ہیں مگر ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ہماری جانیں یہاں محفوظ ہیں۔ پولیس حکام بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں۔
ولد نے مزید بتایا کہ پولیس بااثر ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور ہماری کہیں بھی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔ ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ ہمیں فوری طور پر تحفظ فراہم کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C