22/January/2025

پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

👁️ 34 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متھڑا باڑا پل پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آور چوکی پر بم پھینے کر فرار ہوگیا، جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناکہ بندیوں پر چیکنگ کا عمل سخت کر دیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C