پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، گورنر شاہ فرمان
👁️ 166 بار دیکھا گیا
پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، گورنر شاہ فرمان
پشاور(ڈیلی اردو) گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی کیلئے دونوں ایک پیج پر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی کیلئے دونوں ایک پیج پرہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ محمود خان صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں،انہیں آئی جی اور چیف سیکرٹری کے تبادلے کا مکمل طور پر اختیار حاصل ہے، وزیراعلیٰ نے اپنا اختیار استعمال کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا میں خبریں گردش کرتی رہی ہیں کہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان میں اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، گورنر قبائلی اضلاع میں تین محکے لینے پر بضد ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ بھی اختیارات نہ دینے پر بضد ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C