پشاور ہائیکورٹ: مسلم لیگی رہنما امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان بری
👁️ 327 بار دیکھا گیا
پشاور ہائیکورٹ: مسلم لیگی رہنما امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان بری
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔
2014ء میں امیر مقام پر ایبٹ آباد میں خودکش حملہ ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوئے تاہم امیر مقام محفوظ رہے۔
حملے کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائے موت و جرمانے کی سزا سنائی۔
سزا کیخلاف ملزمان نے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے ایبٹ بنچ نے ملزمان کو بری کردیا۔ یہ فیصلہ دو رکنی بنچ نے سنایا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C