پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد گرفتار
👁️ 93 بار دیکھا گیا
پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے درجنوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد اور 14 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دوران تفتیش 6 مشتبہ افراد کا تعلق کلعدم تنظیموں سے نکلا ہے، گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، سیفٹی فیوز، ڈیٹونیٹرز، ہینڈ گرینیڈ، آئی ای ڈی بم، چرس اور 36 ہزار سے زائد نقدی برامد ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 5 مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
تاہم ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C