کراچی ایئرپورٹ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
کراچی ایئرپورٹ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ احسان الحق نامی ملزم کا تعلق صوابی سے ہے۔ گرفتار دہشت گرد بیرونِ ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
ترجمان ایف آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کر لیا گیا تھا۔ سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے انتہائی مطلوب ملزم کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ملزم احسان الحق کو متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا جبکہ ملزم کی گرفتاری کو ایف آئی اے کی بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C